گلی کو صاف کرنا بھی ایک نیکی لیکن اگر ایسا کرنے میں کپڑے خراب ہوجائیں تو

پاکستانی معاشرے میں عمومی طورپر یہ رجحان پایاجاتاہے کہ کوئی بھی چیز یا کچرا وغیرہ اٹھا کر گلی میں پھینک دیا جاتاہے ، جس سے نہ صرف آپ کے گھرآنیوالے ہر شخص کو اس کچرے سے گزر کرآنا پڑتاہے بلکہ گلی سڑی اشیاءاور دیگر کچرا وغیرہ محفوظ طریقے سے ٹھکانے نہ لگانے کی وجہ سے بیماریاں بھی پھیلتی ہیں جس سے نہ صرف آپ کے بچے متاثرہوتے ہیں بلکہ یہ وبائی شکل بھی اختیار کرسکتی ہیں۔سرف ایکسل کی جانب سے یہی بات بچوں کو آج کی نیکی ’گلی کوصاف کرنا‘ کے عنوان سے سکھارہاہے اور اگر کچرا، پتے وغیرہ اٹھانے کپڑوں پر داغ لگ جائے توگھبرانانہیں کیونکہ سرف ایکسل دے 100 فیصد صفائی زیادہ تیز۔صفائی کرنے سے نہ صرف آپ کو خوشگوار احساس ہوگا بلکہ بیماریوں وغیرہ سے بھی محفوظ رہیں گے اور آپ کے گھرآنیوالے مہمانوں اور دوستوں پر بھی اچھا تاثر جائے گا۔ویڈیو دیکھئے
.

Share

اپنا تبصرہ بھیجیں