حکومت جاتے ہی شہباز شریف کے پول بھی کھلنے لگے عجب کرپشن کی غضب کہانی۔۔ 22 بلین کا منصوبہ 58 بلین تک پہنچ کر بھی نامکمل سیکرٹری توانائی کے تہلکہ خیز انکشافات ،چیف جسٹس نے دھماکہ خیز حکم دیدیا

اسلام آباد(ڈیلی سماج) چیف جسٹس کا نیب کو نندی پور پاور پراجیکٹ میں مبینہ کرپشن کی تحقیقات کا حکم ۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں نندی پاور پاور پراجیکٹ سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی جس مزید پڑھیں

اینٹی نارکوٹکس فورس کی ملک گیر بڑی کارروائیاں ، اربوں روپے کی بین الاقوامی مالیت کی 1.082 ٹن منشیات برآمد کر لی، تفصیلات جاری کر دی گئیں

کوئٹہ (این این آئی )اینٹی نارکوٹکس فورس پاکستان نے 27ملک گیر کارروائیوں کے دوران 2ارب 28کروڑ روپے بین الاقوامی مالیت کی1.082 ٹن منشیات برآمد کر لیں جبکہ منشیات اسمگلنگ میں ملوث 4 خواتین سمیت44ملزمان کوگرفتارجبکہ10 گاڑ یاں بھی ضبط کر مزید پڑھیں

شہباز شریف کی جانب سے صاف پانی منصوبہ کی کنسلٹنسی کا ٹھیکہ بلیک لسٹ کمپنی کو دینے کا انکشاف ،کرپٹ افسران نے ساڑھے تین کروڑ کی لگژری گاڑیاں خریدیں،کارڈیلر بھی شریف مافیا کا سرغنہ نکلا

اسلام آباد(ڈیلی سماج آن لائن) جنوبی پنجاب کی غریب عوام کو صاف پانی فراہمی کے منصوبہ میں شہباز شریف اور اس کے رشتہ دار مافیا کی مزید کرپشن اور بدعنوانی کے واقعات سامنے آگئے ہیں۔ سابق وزیر اعلی پنجاب شہباز مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹواپنے سیاسی کیرئیر میں پہلا انتخاب کس حلقے سے لڑیں گے، کاغذات نامزدگی حاصل کر لیے گئے

چنیوٹ (ڈیلی سماج )پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے چنیوٹ میں قومی اسمبلی کے حلقے این اے 100سے کاغذات نامزدگی حاصل کرلیے ۔ اس حلقے سے سابق ایم این اے قیصر احمد شیخ سابق ایم این اے سید مزید پڑھیں

میاں نواز شریف اور آصف علی زرداری کی خفیہ ملاقات، یہ ملاقات کہاں اور کس نے کرائی؟ کیا انتخابات وقت پر ہو سکیں گے؟ سینئر صحافی کے تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سینئر و معروف صحافی ہارون الرشید اپنے کالم میں لکھتے ہیں کہ سیاست میں‘ اجتماعی حیات میں اصل اہمیت بیانات اور ارادوں کی نہیں‘ حالات کی ہوتی ہے۔ اس چیز کی کہ وقت کے دھارے کا مزید پڑھیں

جہاں کرکٹرز شاداب خان اور فہیم اشرف سمیت نوجوان کرکٹرز کو اچھے کردار اور رویے کی وجہ سے کرکٹر سرٹیفکیٹ مل گیا وہیں مکی آرتھر نے حسن علی کی سرگرمیوں پر شک کاا ظہار کر دیا

لیڈز(آئی این پی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے ابھرتے ہوئے نوجوان کرکٹرز شاداب خان اور فہیم اشرف سمیت نوجوان کرکٹرز کو اچھے کردار اور رویے کی وجہ سے کرکٹر سرٹیفکیٹ مل گیا ہے، جو انہیں ہیڈ کوچ مکی آرتھر کے تعریفی مزید پڑھیں

تحریک انصاف میں جتنا بڑا لوٹا اور اے ٹی ایم ہو گا اسے فوراً ٹکٹ دیا جائے گا، سابق وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا الزام

لاہور (ڈیلی سماج آن لائن) سابق وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ تحریک انصاف میں جو جتنا بڑا لوٹا اور اے ٹی ایم ہو گا ، اسے فوری ٹکٹ دی جا رہی ہے ۔ (ن ) لیگ مزید پڑھیں

سابق سیکرٹری اطلاعات ملک اعظم کو پہلا چیف انفارمیشن کمشنر مقرر کرنے کا فیصلہ،تقرری کا نوٹیفکیشن جلد جاری ہونے کا امکان

سابق سیکرٹری اطلاعات ملک اعظم کو پہلا چیف انفارمیشن کمشنر مقرر کرنے کا فیصلہ،تقرری کا نوٹیفکیشن جلد جاری ہونے کا امکان اسلام آباد (ڈیلی سماج)وزارت اطلاعات و نشریات کے سابق سیکرٹری ملک محمد اعظم کو پہلا چیف انفارمیشن کمشنر مقرر مزید پڑھیں

الیکشن میں حصہ لینے والے اب ہر امیدوار کیلئے لازم ہوگا کہ وہ۔۔۔!!! چیف جسٹس نے کاغذات نامزدگی کیس کا فیصلہ سنادیا،سیاستدان پریشان

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں کو کاغذات نامزدگی کے ساتھ بیان حلفی بھی جمع کرانے کا حکم دیدیا ہے ۔ بدھ کو سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب مزید پڑھیں

عالمی بینک بھی بھارت کی زبان بولنے لگا، کشن گنگا ڈیم پر پاکستان کو بھارتی پیشکش قبول کرنے کی تجویز، حمایت کی صورت میں پاکستان کو کتنا نقصان اٹھانا پڑے گا؟

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی بینک نے ایک بار پھر بھارت کی طرف داری کردی، عالمی بینک نے پاکستان کو کشن گنگا اور رتلیڈیم کے معاملے پر ثالثی عدالت کے قیام سے متعلق اپنی درخواست واپس لینے کا مشورہ دے دیا ہے۔ مزید پڑھیں