ڈپٹی کمشنر اور ریجنل و ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر کہاں ہیں ؟؟؟ ضابطہ اخلاق کی کھلم کھلا خلاف ورزی،سینٹری انسپکٹر سول ہسپتال ندیم چیمہ سیاسی آقائوں کی انتخابی مہم چلانے لگا

گوجرانوالہ(سٹاف رپورٹر) شہریوں نے الیکشن کمشنر اور دیگر متعلقہ حکام کو درخواست دے دی۔ تفصیلات کے مطابق ڈی ایچ کیو ٹیچنگ ہسپتال کا سینٹری انسپکٹر ندیم چیمہ نے الیکشن کمیشن کے قواعد و ضوابط کی پرواہ نہ کرتے ہوئے این مزید پڑھیں

احتساب عدالت، ایون فیلڈ ریفرنس کا فیصلہ آج سنایا جائے گا،سکیورٹی رینجرز کے سپرد ، اسلام آباد میں دفعہ 144نافذ کرد ی گئی

سلام آباد(ڈیلی سماج آن لائن ) احتساب عدالت سابق وزیر اعظم نواز شریف، ان کے بیٹوں حسن اور حسین نواز، بیٹی مریم نواز اور داماد کیپٹن (ر) صفدر کے خلاف ایون فیلڈ ریفرنس کا فیصلہ آج سنائے گی۔ تفصیل کے مزید پڑھیں

ہیلتھ کارڈ ، غریب بچیوں کیلئے وظائف ، کرایہ داروں کیلئے گھر ، ٹرانسپورٹ کی بہتر سہولتیں:مسلم لیگ (ن) نے انتخابی منشور پیش کردیا لاہور (ڈیلی سماج آن لائن) مسلم لیگ (ن) نے انتخابی منشور پیش کر دیا ہے، پارٹی صدر شہباز شریف نے انتخابی منشور پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کے محروم طبقات کو پیروں پر کھڑا کرنا ہمارا منشور ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کا انتخابی منشور پیش کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ ہم پنجاب ایجوکیشن انڈومنٹ فنڈز کو پورے پاکستان تک پھیلائیں گے، غریب بچیوں کے ماہانہ وظیفے کو جاری رکھیں گے، محروم طبقے مزید پڑھیں

پاکستان سے کرپشن ختم ، نیب 25جولائی تک چوروں کو نہ پکڑے ، ہم خود پکڑ کر جیلوں میں ڈالیں گے :عمران خان کا ایک سال میں 8ہزار ارب ٹیکس اکٹھا کرنے کا دعویٰ

چار سدہ (ڈیلی سماج آن لائن)تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں سیاسی جماعتیں خاندانی پارٹیاں بن چکی ہیں جن پر بیٹوں اور رشتہ داروں کومسلط کردیا جاتا ہے ۔ یہ جمہوریت نہیں بلکہ مزید پڑھیں

مریم نواز بولتی پہلے اورسوچتی بعد میں ہیں،ایون فیلڈ کافیصلہ آنے کے بعد اپنے اور میاں صاحب کے اختلافات پر کھل کر بات کروں گا: چودھری نثار

ٹیکسلا(ڈیلی سماج آن لائن)سابق وزیر داخلہ چودھری نثار کا کہنا ہے کہ مریم نواز بولتی پہلے ہیں اورسوچتی بعد میں ہیں ،کچھ عرصہ سے میرے خلاف بیان بازی کی جا رہی ہے میں بھی سیاسی تنقید کرتا ہوں لیکن میں مزید پڑھیں

نیب کا بڑا ایکشن ، سیاستدانوں کو 25جولائی تک گرفتار نہ کرنے کافیصلہ ، خواجہ آصف ، رانا مشہوداور رانا افضل کیخلاف مقدمات موخر کردیئے

اسلام آباد(ڈیلی سماج آن لائن)نیب نے الیکشن تک سیاستدانوں اور انتخابی امیدواروں کو گرفتار نہ کرنے کافیصلہ کیا ہے جبکہ خواجہ آصف سمیت اہم سیاستدانوں کیخلاف مقدمات 25جولائی تک موخر کردیئے گئے ہیں۔دنیا نیوز کے مطابق چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ مزید پڑھیں

حتساب عدالت نے ایون فیلڈ ریفرنس کا فیصلہ محفوظ کر لیا ، چھ جولائی کو سنایا جائے گا

اسلام آباد (ڈیلی سماج آن لائن )احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم نوازشریف ،مریم نواز اور کیپٹن صفدر کے خلاف ایون فیلڈ ریفرنس کا فیصلہ محفوظ کر لیا ، 6 جولائی کو سنایا جائے گا ۔یہاں یہ بھی امر بھی قابل مزید پڑھیں

”ایون فیلڈ ریفرنس کا فیصلہ 6جولائی کو سنا یا جا رہا ہے ،آپ کیا کہیں گے ؟“لندن میں صحافی نے نواز شریف سے سوال کیا تو آگے سے ایسا جواب مل گیا کہ آپ کی بھی حیرت کی انتہا نہ رہے گی

سلام آباد (ڈیلی سماج آن لائن )سابق وزیراعظم نواز شریف ایون فیلڈ ریفرنس کے فیصلے کی تاریخ کے حوالے سے لاعلم نکلے ۔نجی نیوز چینل جیو نیوز کے مطابق لندن میں صحافی نے نواز شریف سے سوال کیا کہ ایون مزید پڑھیں

قوم تبدیلی کیلئے تیار ، الیکشن ملک کی تقدیر بدل دیگا :عمران خان کا پانچ دن میں منشور پیش کرنے کااعلان سرگودھا (ڈیلی )تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے کہا ہے کہ قوم اب تبدیلی کے لئے تیار ہے ۔یہ الیکشن ملک کی تقدیر بدل دے گا۔اگلے پانچ دنوں میں پارٹی کا منشور پیش کریں گے ۔

تفصیلات کے مطابق سرگودھا میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں اتنی تباہی کبھی نہیں مچی جتنی پچھلے پانچ سالوں میں ہوئی ہے ۔ مہنگائی سے غریب سے غریب ہوتا جا رہا مزید پڑھیں

”آپ اللہ کو ماننے والے ہیں ،غیر اللہ کے سامنے سجدہ کیسے کردیا ؟“اینکر پرسن کامران شاہد نے سوال کیا تو عمران خان نے خود ہی ایسا جواب دے دیاکہ پاکستانیوں کی حیرت کی انتہا نہ رہے گی

لاہور(ڈیلی سماج آن لائن )با با فرید گنج شکر کے دربار پر حاضری کے وقت عمران خان اور ان کی اہلیہ نے چوکھٹ پر سجدہ کیا توسوشل میڈ یا پر ہنگامہ برپا ہو گیا تاہم اب عمران خان نے خود مزید پڑھیں