عمران صاحب آپ نے پورے پاکستان کے لئے بجلی بنانےکاوعدہ کیاتھا اب حساب دیں، آپکی کارکردگی زیرومیگاواٹ ہے: مریم اورنگزیب

لاہور(ڈیلی سماج آن لائن)مسلم لیگ ن کی رہنما مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران صاحب آپ نے2013میں پورے پاکستان کے لئے بجلی بنانےکاوعدہ کیاتھا،اب حساب دیں،شہبازشریف کی کارکردگی ساڑھے5ہزارمیگاواٹ بجلی ہے جبکہ آپکی زیرومیگاواٹ ہے۔ عمران خان کے نگراں مزید پڑھیں

سابق وزیراعظم نواز شریف کا اصغر خان کیس میں سپریم کورٹ پیش نہ ہونے کا فیصلہ

اسلام آباد(ڈیلی سماج آن لائن)سابق وزیراعظم نوازشریف نے قانونی ماہرین سے مشاورت کے بعداصغر خان کیس میں سپریم کورٹ میں پیش نہ ہونے کا فیصلہ کیا ہے ،نواز شریف کے وکلا ان کی طرف سے جواب جمع کرائیں گے۔ نجی مزید پڑھیں

وزارت داخلہ نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (ڈیلی سماج آن لائن) وزیرداخلہ نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا اور اس ضمن میں نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔ وزارت داخلہ کی طرف سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق چار چھٹیاں ہوں گی، 15سے 18جون یعنی جمعہ ، مزید پڑھیں

چیف جسٹس کا بنی گالہ میں تعمیرات مسمار کرنے کا حکم، کیا عمران خان کی رہائش گاہ بھی زد میں آئے گی

اسلام آباد (ڈیلی سماج) سپریم کورٹ نے بنی گالا میں تجاوزات پر ازخود نوٹس کی سماعت کرتے ہوئے محتسب رپورٹ کی کاپیاں بنی گالہ کے رہائشیوں کو فراہم کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ تین رکنی بینچ نے چیف جسٹس مزید پڑھیں

اسد شفیق کا کاﺅنٹی کرکٹ کھیلنا مشکل نظر آنے لگا

مڈل آرڈر بلے باز پاکستان پہنچ گئے، اظہرعلی کے کاﺅنٹی کرکٹ کھیلنے کا امکان لیڈز(ڈیلی سماج تازہ ترین اخبار۔ 7 جون 2018 ء) لگ رہا ہے کہ پاکستانی کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹسمین اسد شفیق کا انگلش کاﺅنٹی کرکٹ مزید پڑھیں

ن لیگ نےحسن عسکری کی نگراں وزیراعلیٰ پنجاب تقرری مسترد کردی

الیکشن کمیشن فیصلے پرنظرثانی کرے،الیکشن کمیشن نےپنجا ب میں انتخابی عمل کو مشکوک بنا دیا،حسن عسکری کی موجودگی میں شفاف الیکشن نہیں ہوں گے، مسلم لیگ ن ہرحال میں الیکشن لڑے گی چاہے خلائی مخلوق بھی الیکشن کروائے۔ن لیگ کے مزید پڑھیں

ویمن ایشیا کپ ٗپاکستان نے ملائشیا کو 147 رنز سے شکست دے دی پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 177 رنز بنائے

کوالالمپور(ڈیلی سماج)ویمن ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان نے ملائشیا کو 147 رنز سے شکست دے دی۔ ملائشیا کے شہر کوالالمپور میں کھیلے گئے ایشیا کپ کے میچ میں پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 177 رنز مزید پڑھیں

تاحیات نااہلی کیس: پرویز مشرف 13 جون کو طلب ،چیف جسٹس نے سابق صدر اور آرمی چیف کوکیا یقین دہانی کرادی؟

سلام آباد(سی پی پی) سپریم کورٹ نے تاحیات نااہلی کیس میں سابق صدر پرویز مشرف کو 13 جون کو طلب کرلیا۔چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نےدرخواست کی سماعت کی۔پرویز مشرف کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ مزید پڑھیں

ایران اپنی حرکتوں کو تبدیل کر لے ورنہ۔۔۔۔امریکہ اب ایران کے ساتھ یہ خوفناک کام کرنے والا ہے، امریکہ کی ایران کو دھمکی

واشنگٹن(آ ئی این پی)امریکہ نے ایران کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اپنی حرکتوں کو تبدیل کر لے ورنہ معاشی گراوٹ کا سامنا کرے،امریکا ایرانی نظام پر غیر مسبوق نوعیت کا مالیاتی دباؤ ڈالنے کے لئے تیار ہے۔غیر مزید پڑھیں

عالمی بینک بھی بھارت کی زبان بولنے لگا، کشن گنگا ڈیم پر پاکستان کو بھارتی پیشکش قبول کرنے کی تجویز، حمایت کی صورت میں پاکستان کو کتنا نقصان اٹھانا پڑے گا؟

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی بینک نے ایک بار پھر بھارت کی طرف داری کردی، عالمی بینک نے پاکستان کو کشن گنگا اور رتلیڈیم کے معاملے پر ثالثی عدالت کے قیام سے متعلق اپنی درخواست واپس لینے کا مشورہ دے دیا ہے۔ مزید پڑھیں