پی سی بی کی نئے منیجنگ ڈائریکٹر کو ریکارڈ تنخواہ و مراعات دینے کی تیاریاں

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) میں جہاں پہلے ہی گنجائش سے زیادہ ملازمین موجود ہیں، بورڈ نئی تقرریوں کیلئے پرکشش تنخواہیں ادا کرنے کی تیاریاں کررہا ہے۔ پی سی بی میں منیجنگ ڈائریکٹر کے نئے عہدے کیلئے بورڈ آف مزید پڑھیں

نیب افسران کے میڈیا پر انٹرویو دینے پر پابندی عائد کردی گئی

اسلام آباد: چیئرمین قومی احتساب بیورو (نیب) جسٹس (ر) جاوید اقبال نے نیب کے تمام افسران پر میڈیا پر انٹرویوز دینے پرپابندی لگادی۔ نیب اعلامیے کے مطابق میڈیا کو کسی ریفرنس یا مقدمے کے بارے میں معلومات درکار ہوں گی مزید پڑھیں

جرمنی کی مشہور آٹو کمپنی واکس ویگن کا پاکستان کی آٹو انڈسٹری میں قدم رکھنے کا اعلان

اسلام آباد (ڈیلی سماج 12 نومبر 2018ء) : جرمنی کی معروف اور بڑی آٹو کمپنی واکس ویگن نے پاکستان کی آٹو انڈسٹری میں قدم رکھنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ یہ خبر گذشتہ ہفتے خبروں کی زینت بنی جس میں مزید پڑھیں

سینیٹر مشاہد اللہ نے عمران خان کوایک اوروعدہ یاد دلا دیا

اسلام آباد(روزنامہ سماج 12 نومبر 2018ء) پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماء سینیٹر مشاہد اللہ خان نے عمران خان کووعدہ یاد دلا دیا۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان نے وعدہ کیا تھا کہ وہ ہرہفتے ایوان میں قوم مزید پڑھیں

لیگی دور میں 8 لاکھ ناقص پاسپورٹس پرنٹ کیے جانے کا انکشاف

اسلام آباد (روزنامہ سماج تازہ ترین اخبار۔ 12 نومبر 2018ء) : مسلم لیگ ن کے دور حکومت میں 8 لاکھ 18 ہزار 624 ناقص پاسپورٹس پرنٹ کئے جانے کا انکشاف ہوا۔ جس کے بعد پاسپورٹس کے ناقص ہونے کے باعث مزید پڑھیں

فیصل آباد: گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ (ق) ہماری اتحادی جماعت ہے اگر ان کے کوئی گلے شکوے ہیں تو اسے ضرور سنا جائے گا۔

میڈیا سے بات کرتے ہوئے گورنر پنجاب نے کہا کہ چوہدری برادران سے بہت اچھے تعلقات ہیں، ایک خاندان میں بھی باتیں ہوجاتی ہیں، ایک ویڈیو منظر عام پر آنے سے کوئی ایسا طوفان نہیں آیا اور کوئی غلط فہمی مزید پڑھیں

کوئی غلط فہمی میں نہ رہے، پارٹی میں کوئی بحرانی کیفیت نہیں: فواد چوہدری

لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فواد چوہدری نے وفاقی وزیر طارق بشیر چیمہ کی جہانگیر ترین کو گورنر پنجاب کی شکایت لگانے کی ویڈیو پر بات کرتے ہوئے کہا کہ چھوٹے موٹے اختلافات رہتے ہیں لیکن اسے بڑا مسئلہ مزید پڑھیں

چوہدری پرویز الٰہی کی وڈیو انکے فوٹو گرافر اقبال نے لیک کی

چفوٹو گرافر اقبال نے خود میڈیا کو یہ ویڈیو دی تاہم غلطی سے آواز میوٹ کرنا بھول گئے لاہور(ڈیلی سماج -11 نومبر 2018ء) :چوہدری پرویز الٰہی کی وڈیو انکے فوٹو گرافر اقبال نے خود میڈیا کو یہ ویڈیو دی تاہم مزید پڑھیں

پنجاب حکومت کا مین ہائیڈ پارک کی طرز پر اسپیکر کارنر بنانے کا فیصلہ

احتجاج کرنا ہو،غصہ نکالنا یا پھرکچھ بھی کہنا ہو،لاہورمیں احتجاج گاہ میسرہوگی لاہور(ڈیلی سماج -11 نومبر 2018ء) :لاہور میں احتجاج کے لیے مین ہائیڈ پارک کی طرز پر اسپیکر کارنر بنانے کا فیصلہ کر لیا گیا،اسپیکرکارنرمیں سرکاری اہلکارموجودہونگےجو شکایات متعلقہ مزید پڑھیں

این آر او کیس میں سپریم کورٹ نے پرویز مشرف، آصف زرداری اور ملک قیوم کے اثاثوں کی تفصیلات سر بمہر رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

اسلام آباد (ڈیلی سماج آن لائن) این آر او کیس میں سپریم کورٹ نے پرویز مشرف، آصف زرداری اور ملک قیوم کے اثاثوں کی تفصیلات سر بمہر رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سپریم کورٹ میں این آر او کیس کی مزید پڑھیں