کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ کم ہوناشروع , 7 سے 8 ماہ میں ڈالر کی قدر میں 26 ،27 فیصدکمی ہوگی:اسد عمر

کراچی (ڈیلی سماج آن لائن )وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر کا کہنا ہے کہ کرنٹ اکاونٹ خسارہ کم ہوناشروع ہو گیا ہے جبکہ 7 سے 8 ماہ میں ڈالر کی قدر میں 26 ،27 فیصدکمی ہوگی۔کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ ڈھائی ارب مزید پڑھیں

سانحہ ماڈل ٹاؤن: سابق ڈی جی آئی اور سابق ڈی سی او کی گرفتاری کا حکم ناقابل ضمانت وارنٹ جاری،

لاہور انسداد دہشتگردی عدالت میں سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس سے متعلق اہم پیشرفت ہوئی ہے،عدالت نے سابق ڈی جی آئی پولیس رانا عبدالجباراور سابق ڈی سی او کیپٹن ر محمد عثمان کو گرفتار کرنے کا حکم دے دیا، ملزم اے مزید پڑھیں

نیب کوشہبازشریف کیخلاف تحریری ثبوت مل گئے

سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کیخلاف آشیانہ اقبال اسکینڈل میں مزید ثبوت سامنے آگئے ہیں،نیب نے چوہدری لطیفکمپنی کاٹھیکہ منسوخ کرنے سے متعلق تحریری شواہد اکٹھے کرلیے،شہبازشریف نے پنجاب لینڈ ڈویلپمنٹ کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹر کے اختیارات خود استعمال کیے۔ مزید پڑھیں

پیپلزپارٹی کی صوبوں کا حصہ فاٹا کو دینے کی مخالفت

پاکستان پیپلزپارٹی نے صوبوں کا حصہ فاٹا کو دینے کی مخالفت کردی، چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کہا کہ وفاقی حکومت 18ویں ترمیم اوراین ایف سی کے ساتھ چھیڑخانی کا خیال ذہن سے نکال دے،آئین میں واضح ہے این ایف مزید پڑھیں

اسلام آباد (ڈیلی سماج آن لائن )سپریم کورٹ نے ن لیگی رہنما اور سابق وزیر خارجہ خواجہ آصف کی نااہلی کالعدم قرار دینے کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کا تفصیلی فیصلہ 22 صفحات پر مشتمل ہے جس میں کہا گیا ہے کہ خواجہ آصف پر مفادات کے تصادم کا کوئی مقدمہ نہیں بنتا اور درخواست گزار عثمان ڈار خواجہ آصف کے خلاف الزام مزید پڑھیں

تیزی کے ساتھ فاٹا کے انضمام کی جانب بڑھ رہے،حکومت کا نئی اسلحہ پالیسی بنانے کا اعلان ، ایل این جی ٹرمینل سے متعلق چونکا دینے والے حقائق سامنے آئے ہیں:وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہےکہ وفاقی وزرا ایک سال میں تین سے زیادہ غیر ملکی دورے نہیں کر سکیں گے،این ایف سی ایوارڈ میں تمام صوبوں کو فاٹا کو حصہ دیناہوگا،فاٹاکے انتظامی معاملات مزید پڑھیں

پاکستان کا کرنٹ اکاﺅنٹ خسارہ 1 ارب ڈالر کم ہو گیا مگر کیسے؟ ایسی خبر آ گئی کہ وزیراعظم بھی خوش ہو جائیں گے

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کا کرنٹ اکاﺅنٹ خسارہ 2 ارب ڈالر سے کم ہو کر 1 ایک ارب ڈالر ہونے کا امکان ہے، برآمدات اور ترسیلات زر میں اضافہ خسارہ کم کرنے کی وجہ بنا۔ نجی ٹی مزید پڑھیں

نکاح پر نکاح کیس: میرا کیخلاف ضابطہ فوجداری کی کارروائی کی درخواست

لاہور(ویب ڈیسک سماج) اداکارہ میرا کے نکاح پر نکاح کیس میں ضابطہ فوجداری کی کارروائی دوبارہ شروع کرنے کے حوالے سےدرخواست کینٹ کورٹ میں دائر کر دی گئی ہے۔ ہم نیوز کے مطابق درخواست پرجوڈیشل مجسٹریٹ کینٹ ہدایت اللہ شاہ مزید پڑھیں

عمران خان کی نا اہلی کیلئے حنیف عباسی کی نظر ثانی کی درخواست خارج ، نواز شریف کو3 رکنی بینچ نے اقامہ پر نا اہل کیا: چیف جسٹس

اسلام آباد (ڈیلی سماج آن لائن) سپریم کورٹ نے وزیر اعظم عمران خان کی نا اہلی کیلئے دائر حنیف عباسی کی نظر ثانی کی درخواست خارج کردی۔ کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے اپنے ریمارکس میں کہا کہ مزید پڑھیں