بل گیٹس کے رابطے کے بعد مائیکرو سافٹ کا پاکستان کے لیے تحفہ

ئیکرو سافٹ نے پاکستان میں ایپ فیکٹری لگانے کا اعلان کر دیا اسلام آباد مائیکرو سافٹ نے پاکستان میں ایپ فیکٹری لگانے کا اعلان کر دیا ۔تفصیلات کے مطابق دنیا کی سب سے بڑی آئی ٹی کمپنی مائیکروسافٹ کے بانی مزید پڑھیں

ہیلتھ کارڈ ، غریب بچیوں کیلئے وظائف ، کرایہ داروں کیلئے گھر ، ٹرانسپورٹ کی بہتر سہولتیں:مسلم لیگ (ن) نے انتخابی منشور پیش کردیا لاہور (ڈیلی سماج آن لائن) مسلم لیگ (ن) نے انتخابی منشور پیش کر دیا ہے، پارٹی صدر شہباز شریف نے انتخابی منشور پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کے محروم طبقات کو پیروں پر کھڑا کرنا ہمارا منشور ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کا انتخابی منشور پیش کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ ہم پنجاب ایجوکیشن انڈومنٹ فنڈز کو پورے پاکستان تک پھیلائیں گے، غریب بچیوں کے ماہانہ وظیفے کو جاری رکھیں گے، محروم طبقے مزید پڑھیں

ریحام خان اور گلوکار سلمان احمد کے درمیان لفظی جنگ ’’ایک کنگال جس کو ہم بچپن سے دیکھ رہے ہیں جسے آج تک گانا نہیں آیا، کیا میں اس سے پیسے مانگوں گی؟‘‘ ریحام خان نے ابھی طنز کیا ہی تھا کہ جانتے ہیں کہ سلمان احمد کی جانب سے کیا جواب آگیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)کتاب میں کئے گئے انکشافات کے بعد ریحام خان کو تحریک انصاف کی جانب سے شدید تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہےاور سوشل میڈیا پر ریحام خان اور گلوکار سلمان احمد کے درمیان لفظی جنگ چھڑ مزید پڑھیں

فاروق ستارسمیت ایم کیوایم کے 4رہنماؤں کو گرفتارکرنے کا حکم

کراچی عدالت نے لاؤڈ اسپیکرایکٹ کی خلاف ورزی سے متعلق مقدمے میں ایم کیوایم پاکستان کے رہنما فاروق ستار، نسرین جلیل، حیدرعباس رضوی اور فیصل سبزواری کی گرفتاری کا حکم دے دیاہے۔پیرکوکراچی سٹی کورٹ میں جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے کالا باغ ڈیم کی تعمیر سے متعلق کیس سماعت کے لیے مقرر کر دیا کشن گنگا ڈیم سے دریائے نیلم خشک ہو جائے گا، پانی کا مسئلہ انتہائی سنگین ہے، آنے والی نسل کو اگر پانی نہ دیا تو کچھ نہیں دیا۔چیف جسٹس

اسلام آباد(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔04 جون۔2018ء) سپریم کورٹ نے کالا باغ ڈیم کی تعمیر سے متعلق کیس آئندہ ہفتے سماعت کے لیے مقرر کر دیا ہے۔۔سپریم کورٹ میں ماحولیاتی آلودگی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی اور اس دوران مزید پڑھیں