الیکشن 2018،پیپلز پارٹی نے بھی ”پتے“ شو کردیئے ،عمران خان کامقابلہ شہلا رضا کریں گی

کراچی (ڈیلی سماج آن لائن)پیپلزپارٹی نے انتخابات 2018کے عام انتخابات میں حصہ لینے کے لئے اپنے پتے ”شو“ کردیئے ہیں۔ پارلیمانی بورڈ نے سندھ کی قومی اور صوبائی اسمبلی کیلئے 160امیدواروں کی فہرست جاری کردی ہے ۔شہلارضا کوگلشن اقبال سے مزید پڑھیں