ڈالر کی قیمت میں تاریخی اضافے کی وجہ کیا ہے؟اسحاق ڈار نے ڈالر کو 103روپے پر کیسے کنٹرول کئے رکھا؟کیا واقعی نواز شریف کو سزا اور جنرل مشرف کو گلے لگایا جا رہا ہے؟جاوید چودھری کا تجزیہ

خواتین وحضرات ۔۔ آج بین الاقوامی اور قومی سطح پر دو ۔۔اہم واقعات پیش آئے‘ یہ دونوں واقعات چشم (کشا) ہیں‘پہلے انٹرنیشنل ایونٹ کی طرف آتے ہیں‘ آج امریکی صدر کی سنگا پور میں شمالی کوریا کے صدر کے ساتھ مزید پڑھیں