انگلینڈ نے ایک روزہ کرکٹ میں سب سے بڑے مجموعے کا ریکارڈ قائم کردیا

لندن (ڈیلی سماج تازہ ترین اخبار-19 جون 2018ء) انگلینڈ نے ایک روزہ کرکٹ میں سب سے بڑے مجموعے کا ریکارڈ قائم کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان کھیلی جا رہی ایک روزہ میچز کی سیریز کے مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں ہندوستانی فوج کے ظلم و بربریت کی نئی لہر ،کشمیری قیادت نے 21جون کو مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال اور احتجاج کا اعلان کر دیا

سری نگر(ڈیلی سماج آن لائن)مقبوضہ کشمیر میں تحریک آزادی کے قائدین سید علی شاہ گیلانی، میرواعظ محمد عمر فاروق اور محمد یاسین ملک نے حالیہ دنوں میں قابض بھارتی فوج کے ہاتھوں کشمیری نوجوانوں کی بڑھتی ہوئی شہادتوں اور وادی مزید پڑھیں

لندن کی سڑک پر شہبازشریف کی ایک ایسا کام کرتے ہوئے ویڈیو سامنے آ گئی کہ پاکستانی حیرت کے سمندر میں ڈوب جائیں گے

لندن (ڈیلی سماج آن لائن )سابق وزیراعظم نوازشریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز اس وقت لندن کے ہسپتال میں زیر علاج ہیں جہاں کی حالت انتہائی تشویشناک بتائی جارہی ہے اور انہیں وینٹی لیٹر پر منتقل کیے 6 دن گزر مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے نگراں وزیراعظم کے اثاثوں کی تفصیلات جاری کر دیں

اسلام آباد(ڈیلی سماج آن لائن ) الیکشن کمیشن نے نگراں وزیراعظم جسٹس ریٹائرڈ ناصر الملک کی اثاثوں کی تفصیلات جاری کر دی ہیں جس کے مطابق وہ پاکستان کے علاوہ برطانیہ اور سنگا پور میں بھی کروڑوں روپے کی جائیداد مزید پڑھیں

عمران خان کو ایک دن میں دوسرا بڑا جھٹکا ، این اے 53 کے بعد ایک اور بڑے حلقے سے کاغذت نامزدگی مسترد

میانوالی (ڈیلی سماج آن لائن )پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو ایک دن میں دوسرا بڑا جھٹکا لگ گیاہے ، ان کے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 95 سے بھی کاغذت نامزدگی مستردکر دیئے گئے ہیں ۔ مزید پڑھیں

استعفیٰ دیا نہ ہی ایسا کرنے کا ارادہ ہے، ذمہ داری احسن طریقے سے نبھاوں گا:نگراں وزیر داخلہ اعظم خان

اسلام آباد (ڈیلی سماج آن لائن )نگراں وزیر داخلہ اعظم خان نے عہدے مستعفیٰ ہونے کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہاہے کہ جو ذمہ داری دی گئی ہے وہ احسن طریقے سے نبھاﺅں گا ۔ تفصیلات کے مطابق نجی مزید پڑھیں