الیکشن کاکنٹرول الیکشن کمیشن کے پاس ہے، فوج آئین کے مطابق الیکشن میں کام کرے گی:سیکریٹری الیکشن کمیشن

اسلام آباد(ڈیلی سماج آن لائن)سیکریٹری الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ الیکشن کاکنٹرول الیکشن کمیشن کے پاس ہے اور فوج آئین کے مطابق الیکشن میں کام کرےگی اور الیکشن شفاف ہوگاکوئی انگلی نہیں اٹھاسکے گا۔ میڈیاسے گفتگومیں سیکریٹری الیکشن کمیشن مزید پڑھیں