”ایون فیلڈ ریفرنس کا فیصلہ 6جولائی کو سنا یا جا رہا ہے ،آپ کیا کہیں گے ؟“لندن میں صحافی نے نواز شریف سے سوال کیا تو آگے سے ایسا جواب مل گیا کہ آپ کی بھی حیرت کی انتہا نہ رہے گی

سلام آباد (ڈیلی سماج آن لائن )سابق وزیراعظم نواز شریف ایون فیلڈ ریفرنس کے فیصلے کی تاریخ کے حوالے سے لاعلم نکلے ۔نجی نیوز چینل جیو نیوز کے مطابق لندن میں صحافی نے نواز شریف سے سوال کیا کہ ایون مزید پڑھیں

’میں گلو بٹ تو نہیں لیکن۔۔۔‘ پنجاب پولیس کی اس خاتون آفیسر کا سوشل میڈیا اکاﺅنٹ دیکھ کر آپ بھی ہنس ہنس کر لوٹ پوٹ ہوجائیں گے

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پولیس کا نام سن کر ذہن میں ایک بھاری بھرکم کرخت مرد کا تصور ابھرتا ہے، جو کسی بھی شریف شہری کے لئے کسی ڈراﺅنے خواب سے کم نہیں۔ اگر آپ کے ذہن میں بھی پولیس کا ایسا مزید پڑھیں

لندن(ڈیلی سماج آن لائن)سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان مشکل حالات سے گزررہاہے قومی ذمہ داری پوری کرنے کیلئے پاکستان جاناچاہتاہوں۔انتخابات سے قبل دھاندلی خطرناک کھیل ہے۔

دنیا نیوز کے مطابق مسلم لیگ ن کے سابق صدر میاں محمد نو از شریف نے کہا ہے کہ ملک میں خطرناک کھیل کھیلناپاکستان سے ناانصافی ہے،انتخابات سے قبل دھاندلی خطرناک کھیل ہے ، دھاندلی کی منصوبہ بندی کرنےوالے خام مزید پڑھیں

قوم تبدیلی کیلئے تیار ، الیکشن ملک کی تقدیر بدل دیگا :عمران خان کا پانچ دن میں منشور پیش کرنے کااعلان سرگودھا (ڈیلی )تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے کہا ہے کہ قوم اب تبدیلی کے لئے تیار ہے ۔یہ الیکشن ملک کی تقدیر بدل دے گا۔اگلے پانچ دنوں میں پارٹی کا منشور پیش کریں گے ۔

تفصیلات کے مطابق سرگودھا میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں اتنی تباہی کبھی نہیں مچی جتنی پچھلے پانچ سالوں میں ہوئی ہے ۔ مہنگائی سے غریب سے غریب ہوتا جا رہا مزید پڑھیں

اتحادی حکومت کا دروازہ عمران خان نے بند کردیا، پنجاب میں آزاد امیدوار جیتیں گے ، دوبارہ صدر بننے میں دلچسپی نہیں:آصف زرداری

اسلام آباد(ڈیلی سماج)پیپلز پارٹی کے شریک چیئر مین اور سابق صدر آصف زرداری نے کہا ہے کہ پنجاب سے آزاد امیدوار کامیاب ہونگے ،اتحادی حکومت کا دروازہ عمران خان نے بند کردیا ہے ۔بلاول کو وزیر اعظم دیکھنا چاہتا ہوں مزید پڑھیں