محمد طاہرانسپکٹر جنرل پولیس پنجاب تعینات

گوجرانوالہ ۔انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب تعینات ہونے والے محمد طاہر کا شمارپاکستان پولیس سروس کے انتہائی قابل ، ایماندار اور فرض شناس پولیس افسران میں ہوتا ہے ۔محمد طاہر اس سے قبل آئی جی خیبر پختونخواہ کے عہدے پر فرائض مزید پڑھیں