وزارت داخلہ نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (ڈیلی سماج آن لائن) وزیرداخلہ نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا اور اس ضمن میں نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔ وزارت داخلہ کی طرف سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق چار چھٹیاں ہوں گی، 15سے 18جون یعنی جمعہ ، ہفتہ ، اتوار اور پیر کو عیدالفطر کے سلسلے میں سرکاری چھٹی ہوگی جبکہ منگل کو معمول کے مطابق سرکاری دفاتر میں کام ہوگا۔

Share

اپنا تبصرہ بھیجیں