این اے 71 گجرات میں پاکستان مسلم لیگ ق اورمسلم لیگ ن میں کانٹے دار مقابلہ

گجرات(ڈیلی سماج) پاکستان مسلم لیگ ق اورمسلم لیگ ن میں کانٹے دار مقابلہ این اے 71 میں مسلم لیگ ن سے چوہدری عابد رضا اور مسلم لیگ ق سے چوہدری مونس الہی الیکشن لڑیں گے کازات نامزدگی حاصل کرلے

Share

اپنا تبصرہ بھیجیں