ایم پی اے پی پی 58 باؤمحمد صالح عزیز کے خلاف سازش فیک میل سے اخبارات میں خبر لگواہی گی مزید پڑھیں

امید وار برائے ایم پی اے پی پی 58 باؤمحمد صالح عزیز نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ میں مسلم لیگ کا ادنہ کارکن ہو میرا جینا مرنا ن لیگ کے ساتھ ہے کسی نہ سازش کے تہت فیک میل سے آج کے اخبارات میں خبر لگواہی ہے جس میں ظاہر کیا گیا ہے کہ میں مسلم لیگ ن اوراس کے قائدین کی پالیسوں کے خلاف ہوں – میاں نواز شریف اور میاں شہباز شریف اور ین کی پوری ٹیم محب وطن ہے میرے خلا ف جس نے بھی یہ سازش کی ہے اس کے خلاف قانونی چارہ چوئی کی جائے گی

Share

اپنا تبصرہ بھیجیں