ضلع گوجرانوالہ میں غلط ٹکٹوں کی تقسیم سے پارٹی کو شدید نقصان ہو گا- چوہدری محمد علی- مزید پڑھیں

چوہدری محمد علی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ غلط ٹکٹوں کی تقسیم سے پارٹی کو شدید نقصان ہو گا جناب چیرمین عمران خان صاحب پی پی 56 میں ٹکٹ کے فیصلے پر نظر ثانی کریں۔ہمیں احتجاج کرنا آپ نے ہی سیکھایا ہے۔میں پی ٹی آئی کا ورکر ہوں اور حق کیلئے آواز بلند کرنا میرا حق ہے آپ لوگوں سے درخواست ہے کہ آپ میرا ساتھ دے انشااللہ غلط فیصلے کو چیلنج کرتے ہوئے تبدیل کروانا ہے

Share

اپنا تبصرہ بھیجیں