اکثریت نہ ملی تو مخلوط حکومت نہیں ، اپوزیشن میں بیٹھیں گے ،پاکستان کا نام گرے لسٹ میں آنے کی وجہ نوازشریف ہے عمران خان

اسلام آباد (ڈیلی سماج آن لائن)تحریک انصا ف کے چیئر مین عمران خان نے کہا ہے کہ الیکشن میں اکثریت نہ ملی تو حکومت نہیں بنائیں گے بلکہ اپوزیشن میں بیٹھیں گے ، نواز شریف کے بغیر الیکشن جیت کا اللہ کا شکر ادا کروں گا ،پاکستان کا گرے لسٹ میں نام نواز شریف کی وجہ سے آیا ،کلثوم نواز کے حوالے سے سیاسی وینٹی لیٹر پر لگانے کے بیانات کی مذمت کرتا ہوں۔

Share

اپنا تبصرہ بھیجیں