پاک فوج نے 37افسران کو میجر جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی

راولپنڈی (ڈیلی سماج آن لائن )پاک فوج کے 37افسران کو میجر جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی ۔آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق آج پاک فوج کے پرموشن بورڈ کا اجلاس ہوا جس میں میڈ یکل کور کے 9افسران سمیت 37بریگیڈئرز کو میجر جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی ۔واضح رہے کہ پاک فوج کے پرموشن بورڈ نے 987افسران کی ترقی پر غور کیا ۔

Share

اپنا تبصرہ بھیجیں