حلقہ 56 کی بہتری اور کرپٹ ترین ایم پی اے سے نجات کے لیے ہم سب ایک ہیں آزاد امیدوار پی پی 56 چوہدری محمد ریاض جٹ نے پی ٹی آی کے امید وار چوہددی طارق گجر کی حمایت کا اعلان کر دیا

گوجرانولہ مسلم لیگ ن کے رہنما اور آزاد امیدوار پی پی 56 چوہدری محمد ریاض جٹ نے پی ٹی آی کے امید وار چوہددی طارق گجر کی حمایت کا اعلان کردیا اور اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ حلقہ 56 کی بہتری اور کرپٹ ترین ایم پی اے سے نجات کے لیے ہمسب ایک ہیں

Share

اپنا تبصرہ بھیجیں