گوجرانوالہ حلقہ پی پی 56 میں کا نٹے دار مقابلہ ڈیلی سماج ٹیم کا سروے ، جانئیے الیکشن میں کامیابی کس کا مقدر ہوگی ؟

گوجرانوالہ(ڈیلی سماج) حلقہ پی پی 56 میں کا نٹے دار مقابلہ ڈیلی سماج کی ٹیم نے حلقے کا سروےکیا تو بہت سے لوگوں سے معلوم ہوا کہ وہ اپنا قیمتی ووٹ پی ٹی آئی کے امیدوار چوہدری طارق گجر کو دیں گے گذشتہ ایم پی اے توفیق احمد بٹ نے کرپشن اوراپنی پراپرٹی بنانے کے علاوہ حلقہ کے لیے کوئی کام نہی کیا اور اب ان کی کرپشن کا کیس نیب میں چل رہا ہےعوام تبدیلی چاہتی ہے اس کے علاوہ ان کا رویہ یوسی چیرمین اور کونسلرذ کے ساتھ بھی ٹھیک نہ تھا جس کی وجہ سے تمام یوسی چیرمین اور کونسلرذ نے پی ٹی آئی کے امیدوار چوہدری طارق گجر کی حمایت کا اعلان کر چکے ہیں

Share

اپنا تبصرہ بھیجیں