پریانکا چوپڑا کا’ معاشقہ ‘آج کل کس اداکار کے ساتھ چل رہا ہے ؟ ایسی خبر آ گئی کہ دیکھ کر آپ کو بھی اپنی آنکھوں پر یقین نہیں آئے گا

پریانکا چوپڑا کا’ معاشقہ ‘آج کل کس اداکار کے ساتھ چل رہا ہے ؟ ایسی خبر آ گئی کہ دیکھ کر آپ کو بھی اپنی آنکھوں پر یقین نہیں آئے گا

بھارت کی معروف ترین اداکارہ پریانکا چوپڑا کی شادی کی فکر تو بھارتی میڈیا کو اکثر لگی رہتی ہیں تاہم اب خبر سامنے آئی ہے کہ پرنکا چوپڑا اور ہالی ووڈ اداکار نک جوناز کے درمیان معاشقہ چل رہاہے اور اکثر مقامات پر دونوں کو ایک ساتھ دیکھا بھی گیاہے ۔تفصیلات کے مطابق پریانکاچوپڑا اور نک جوناز کو گزشتہ جمعرات کو لاس اینجلس میں ایک عشائیے کیلئے نجی ریسٹورینٹ میں ایک ساتھ جاتے ہوئے اور باہر آتے ہوئے دیکھا گیا تاہم اس کے علاوہ انہیں دیگر مختلف مقامات پر بھی ایک دوسرے کے ساتھ دیکھا گیا ۔غیر ملکی میڈیا کی جانب سے انہیں انتہائی خوبصورت جوڑا قرار دیا جارہاہے ۔تاہم پہلے تو دونوں کے درمیان معاشقے کے ہلکے پھلکے شعلے میڈیا میں اڑ رہے تھے تاہم اب ان شعلوں کو آگ میں ’نک جوناز ‘ نے ایک کمنٹ کے ذریعے تبدیل کر دیا ہے جس کے بعد میڈیا کو ’یقین ‘ ہوتا جارہاہے کہ اچھا بھئی دال میں کچھ تو کالا ہے ۔انتہائی دلچسپ صورتحال اس وقت پیدا ہوئی جب نک جوناز نے پریانکا چوپڑا کی تصویر پر انسٹا گرام پر کھلم کھلا ایسا کمنٹ کر دیا جس نے ان کے مداحوں کو حیرت میں مبتلا کر دیا ۔پریانکا چوپڑا نے اپنی دو دوستوں کے ہمراہ ایک تصویر اپ لوڈ کی جس میں وہ برگر کھا رہی ہیں اس تصویر کے ساتھ انہو ںنے انسٹاگرام پر پیغام لکھا کہ ”اپنے دو بہترین سہیلیوں کے ساتھ برگر کھاتے ہوئے

Share

اپنا تبصرہ بھیجیں